شام کے امن مذاکرات ٹوٹنے والے ہیں سب سے بڑی اپوزیشن نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں بات چیت میں وقفہ کی مانگ کی ہے۔
مغرب نواز اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی نے باغی لڑاکوں کے نام ایک خط میں کہا کہ سرکاری
فوج جس طرح پیش قدمی کررہی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ جنگ بندی ختم ہوچکی ہے اور وہ بات چیت کو ملتوی کرنا چاہتا ہے۔
باغی جنہوں نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگ بندی توڑکر وہ شمالی شہر حلب پر دوبارہ قبضہ کرنا چاہتی ہے۔